22 مئی، 2024، 1:15 PM

شہید امیر عبداللہیان اور موسوی کی تدفین شاہ عبدالعظیم حسنی (ع) کے حرم میں ہوگی

شہید امیر عبداللہیان اور موسوی کی تدفین شاہ عبدالعظیم حسنی (ع) کے حرم میں ہوگی

شہید امیر عبداللہیان اور شہید موسوی کی تدفین جمعرات کو شاہ عبدالعظیم حسنی (ع) کے حرم میں ہوگی

مہر نیوز رپورٹر کے مطابق، شاہ عبدالعظیم (ع) کے حرم میں شہید حسین امیرعبداللہیان اور شہید سید مہدی موسوی کی قبروں کی جگہ تعیین کی گئی ہے۔

جمعرات کو شہید حسین امیرعبداللہیان کو حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کے مزار سید الکریم کے پاس جب کہ شہید مہدی موسوی کو شبستان امام خمینی میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

News ID 1924172

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha